اُن کو بولو میں اُن سے محبت کرتا ہوں
میں مانوں کہ لوگاں کو خُداوند کی محبت کے شخصی الہام کی سب سے زیادہ ضرورت ہے، میں یہ بھی مانتوں کہ کامیاب مسیحی زندگی گزارنے کے واسطے یہ الہام ایک بنیاد ہے ۔ ہمارے کو خُداوند کی محبت کے بارے میں عقلی علم نہیں مگر الہام ہونا، جب ہر ایک بندہ خُداوند کی محبت پو غور وفکر کرے۔ اپنی زندگی میں خُداوند کی محبت کو جانے پہچانے اور اس الہام کو خُداوند کے لکھے ہوئے کلام اور دعا کے ذریعہ سے ڈھونڈنے کی کوشش کرے، تب اس کو یہ الہام صرف مقدس روح ہی دے سکتی ہے۔ خُداوند دنیا سے محبت کرتیں ، اور اُس کے واسطیچ انوں یسوع دنیا والوں کے واسطے قربان ہونے بھیج دیئے۔ یہ معلوم کرنا اور ماننا بھوت آسان ہے۔ لیکن اگر تم زمین پوا کیلیے شخص ہوتے اس وقت بھی کیا تمہارے واسطے خداد کی محبت اتنیچ ہوتی کہ وہ یسوع کو تمہارے واسطے مرنے کے واسطے بھیجتے یہ بھروسہ کرنا مشکل ہے۔