اَے پیارے بَدی کی نہیں بلکہ نیکی کی پیروی کر۔ نیکی کرنے والا خُدا سے ہے۔ بَدی کرنے والے نے خُدا[نہ وہ خدا اورنہ ہی اس کے مقاصد کوجانتے ہیں] کو نہیں دیکھا(جانا اور اس کا تجربہ کیا)۔ ۳ یوحنا ۱: ۱۱بعض اوقات اِس دنیا کے لوگ ہمیں اپنا ہمشکل بنانا چاہتے ہیں۔ جس کے معنیٰ ہیں ہے’’ایک جیسی خوبیوں کے حامل ہونا، عام رسم و رواج کے مطابق عمل کرنا‘‘رومیوں ۱۲: ۲ میں بیان ہے کہ  اِس دنیا کے ہمشکل نہ بنو… اور ۳ یوحنا ۱: ۱۱ میں لکھا ہے کہ بَدی کی پیروی نہ کرو بلکہ نیکی کی پیروی کرو۔لوگ ہمیشہ ہمیں اپنے سانچے میں ڈھالنے کی کوشش کریں گے، اِس کی ایک وجہ ان کے اندر کا ڈر ہے۔ کیونکہ دوسروں کو اپنے کاموں میں شامل کرکے وہ اچھا محسوس کرتے ہیں۔ بہت کم لوگوں میں یہ خوبی ہوتی ہے کہ وہ جیسے ہیں ویسے ہی رہیں اور دوسروں کو بھی ویسا ہی رہنے دیں جیسے کہ وہ ہیں۔تصورکی نگاہ سے دیکھیں کہ دنیا کتنی اچّھی جگہ بن جائے گی اگرہم سب ایسا ہی کریں۔اگر ہر شخص اپنی انفرادیت میں اچھا محسوس کرے اور دوسروں کو ان کو انفرادیت میں رہنے دے۔ پھرہم ایک دوسرے کی مانند بننے اورتقلید کرنے کی کوشش نہیں کریں گے۔آج میں آپ کی حوصلہ افزائی کرنا چاہتی ہوں کہ یقین کریں کہ آپ مسیح کے ہمشکل ہو سکتے ہیں اور دنیا کے خول کو توڑ دیں!یہ دُعا کریں:

اَے پیارے بَدی کی نہیں بلکہ نیکی کی پیروی کر۔ نیکی کرنے والا خُدا سے ہے۔ بَدی کرنے والے نے خُدا[نہ وہ خدا اورنہ ہی اس کے مقاصد کوجانتے ہیں] کو نہیں دیکھا(جانا اور اس کا تجربہ کیا)۔ ۳ یوحنا ۱: ۱۱بعض اوقات اِس دنیا کے لوگ ہمیں اپنا ہمشکل بنانا چاہتے ہیں۔ جس کے معنیٰ ہیں ہے’’ایک جیسی خوبیوں کے حامل ہونا، عام رسم و رواج کے مطابق عمل کرنا‘‘رومیوں ۱۲: ۲ میں بیان ہے کہ  اِس دنیا کے ہمشکل نہ بنو... اور ۳ یوحنا ۱: ۱۱ میں لکھا ہے کہ بَدی کی پیروی نہ کرو بلکہ نیکی کی پیروی کرو۔لوگ ہمیشہ ہمیں اپنے سانچے میں ڈھالنے کی کوشش کریں گے، اِس کی ایک وجہ ان کے اندر کا ڈر ہے۔ کیونکہ دوسروں کو اپنے کاموں میں شامل کرکے وہ اچھا محسوس کرتے ہیں۔ بہت کم لوگوں میں یہ خوبی ہوتی ہے کہ وہ جیسے ہیں ویسے ہی رہیں اور دوسروں کو بھی ویسا ہی رہنے دیں جیسے کہ وہ ہیں۔تصورکی نگاہ سے دیکھیں کہ دنیا کتنی اچّھی جگہ بن جائے گی اگرہم سب ایسا ہی کریں۔اگر ہر شخص اپنی انفرادیت میں اچھا محسوس کرے اور دوسروں کو ان کو انفرادیت میں رہنے دے۔ پھرہم ایک دوسرے کی مانند بننے اورتقلید کرنے کی کوشش نہیں کریں گے۔آج میں آپ کی حوصلہ افزائی کرنا چاہتی ہوں کہ یقین کریں کہ آپ مسیح کے ہمشکل ہو سکتے ہیں اور دنیا کے خول کو توڑ دیں!یہ دُعا کریں:

اَے پیارے بَدی کی نہیں بلکہ نیکی کی پیروی کر۔ نیکی کرنے والا خُدا سے ہے۔ بَدی کرنے والے نے خُدا[نہ وہ خدا اورنہ ہی اس کے مقاصد کوجانتے ہیں] کو نہیں دیکھا(جانا اور اس کا تجربہ کیا)۔ ۳ یوحنا ۱: ۱۱بعض اوقات اِس دنیا کے لوگ ہمیں اپنا ہمشکل بنانا چاہتے ہیں۔ جس کے معنیٰ ہیں ہے’’ایک جیسی خوبیوں کے حامل ہونا، عام رسم و رواج کے مطابق عمل کرنا‘‘رومیوں ۱۲: ۲ میں بیان ہے کہ  اِس دنیا کے ہمشکل نہ بنو… اور ۳ یوحنا ۱: ۱۱ میں لکھا ہے کہ بَدی کی پیروی نہ کرو بلکہ نیکی کی پیروی کرو۔لوگ ہمیشہ ہمیں اپنے سانچے میں ڈھالنے کی کوشش کریں گے، اِس کی ایک وجہ ان کے اندر کا ڈر ہے۔ کیونکہ دوسروں کو اپنے کاموں میں شامل کرکے وہ اچھا محسوس کرتے ہیں۔ بہت کم لوگوں میں یہ خوبی ہوتی ہے کہ وہ جیسے ہیں ویسے ہی رہیں اور دوسروں کو بھی ویسا ہی رہنے دیں جیسے کہ وہ ہیں۔تصورکی نگاہ سے دیکھیں کہ دنیا کتنی اچّھی جگہ بن جائے گی اگرہم سب ایسا ہی کریں۔اگر ہر شخص اپنی انفرادیت میں اچھا محسوس کرے اور دوسروں کو ان کو انفرادیت میں رہنے دے۔ پھرہم ایک دوسرے کی مانند بننے اورتقلید کرنے کی کوشش نہیں کریں گے۔آج میں آپ کی حوصلہ افزائی کرنا چاہتی ہوں کہ یقین کریں کہ آپ مسیح کے ہمشکل ہو سکتے ہیں اور دنیا کے خول کو توڑ دیں!یہ دُعا کریں:

Facebook icon Twitter icon Instagram icon Pinterest icon Google+ icon YouTube icon LinkedIn icon Contact icon