PT-111 خُدا آپ کے اندراچھائی دیکھتا ہے

(اُس نے پکارا) اَے میری پیاری تو سراپا جمال ہے!۔ تجھ میں کوئی عیب نہیں!                             غزل الغزلات 4 : 7

خُدا آپ سے پیار کرتا ہے اور آپ کے اندر اچھائی دیکھتا ہے۔ وہ دیکھ رہا ہے کہ آپ کی شخصیت میں کیا تبدیلیاں رونما ہورہی ہیں اور آپ کیا بنیں گے۔ وہ آپ کے اندر موجود خامیوں کے بارے میں بہت زیادہ فکرمند نہیں ہے، وہ ان سب سے اُسی وقت سے واقف ہے جب اس نے آپ کو دعوت دی تھی کہ اس کے ساتھ نزدیکی.تعلق قائم کریں۔ وہ چاہتا ہے کہ آپ اس سے پیار کرنے اور اُس کے ساتھ بڑھنے کو راضی ہو جائیں۔

اس دُنیا میں آپ کا وجود ایک انعام ہے۔ آپ یکتا اور منفرد ہیں۔ کبھی یہ نہ بھولیں ، ایک دِن کے لئے بھی کہ آپ کس قدر خاص ہیں!

 

آج کا قوّی خیال: خُدا مجھ سے غیر مشروط مُحبّت کرتا ہے ، اُس وقت بھی جب مجھ سے کوئی غلطی ہوجاتی ہے۔

Facebook icon Twitter icon Instagram icon Pinterest icon Google+ icon YouTube icon LinkedIn icon Contact icon