افسردگی کے بارے میں سیدھی سیدھی باتیں

میرا یقین ہے کہ دنیا میں بہت سے لوگوں کی افسردگی کا شکار ہونے کی وجہ یہ ہے کہ ہر شخص کو مایوسی کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔ اگر ہم اس بات سے واقف نہیں کہ مایوسی کے ساتھ کیسے نپٹا جائے تو یہ مایوسی افسردگی کی حالت میں تبدیل ہو جاتی ہے۔

ڈاؤنلوڈ
Facebook icon Twitter icon Instagram icon Pinterest icon Google+ icon YouTube icon LinkedIn icon Contact icon