خدا چاہتا ہے کہ ہم اس پر اور اسکے وعدوں پر اپنی توجہ مرکوز کریں- زندگی کی اس بے بیان خوشی کے بارے میں جانیں جو خدا پر ایمان رکھتے ہوئے ابدییت کو ذہین میں رکھ کرگزاری جاتی ہے-