خدا ہمارے اچھے اور برے ہر دن میں ہم سے وفاداری کے ساتھ محبت کرتا ہے-جانئیےکہ اپنی زندگی اس زندازسےکیسے گزاریں جس سے ہم مسلمل اسکے جلال کا وسیلہ بنیں-