جب ہم خدا کے مقررہ وقت کے بارے میں شکوہ و شکایت کرنے کی آزمائش میں گھیر جاتے ہیں اس وقت یہ یاد رکھنا لازم ہے کہ اسکے ہماری زندگی کے لئے بہترین منصوبے ہیں-سیکھئیے کیسے انتظار کے دوران زندگی سے لطف اندوز ہونا ہے-