اطمینان دنیا کی چیزوں سےحاصل نہیں ہوتا۔ اپنے پورے دل سے خُدا سے محبت کرنے اور اُس کی بادشاہی کی پیروی کرنے کی حقیقی خوشی کو دریافت کریں۔