آپ کو کیسے یہ معلوم ہو کہ کب تبدیلی کا وقت ہے؟ جوائس ہمیں وہ وجوہات بتائیں گی جوہماری زندگیوں میں موسموں کی تبدیلیوں کا سبب بنتی ہیں اور یہ کہ روح القدس ہمیں انہیں اپنانےمیں کیسے مدد کرتا ہے-