احساس جرم اور شرم ہمیں ترقی کرنے اور آگے بڑھنے سے روکتے ہیں-خدا کی اس بے پناہ محبت اور معافی کی قدرت کوجو وہ آپ کے لئے رکھتا ہے اس کے بارے میں جانیں!