جتنا آپ خود کو سمجھتے ہیں اس سے کہیں بڑھ کر آپ مضبوط ہیں!آج،جوائس خدا کے کلام میں سے ہماری راہنمائ کے لئے حوصلہ افزائ کریں گی کہ وہی کریں جو صحیح ہے چاہے آپ ایسا کرنے کی خواہش بھی نہ رکھتے ہوں-