مشکل حالات میں أميد
در اصل میں نے یہ کتاب آپ کی حوصلہ افزائی اور آپ کے دل کو امید دلانے کے لئے تحریر کی ہے۔ میں چاہتی ہوں کہ آپ یہ جان لیں کہ اس دو ۔ آپ کے حالات چاہے کیسے ہی کیوں نہ ہوں آپ کی طرف ہے اور اس کے لئے کوئی بھی کام نا ممکن نہیں ہے (دیکھیں لوقا 1 : 37)۔ اُس نے آپ کے مستقبل کے لئے چھا منصوبہ بنارکھا ہے اور پس پردہ وہ آپ کی مدد کے لئے کام کر رہا ہے (دیکھیں یہ میاہ 11:29)۔ عین ممکن ہے کہ آپ کسی نا گہانی آفت کے باعث پیدا ہونے والی تکلیف سے گزر رہے ہیں اور آپ کو سمجھ نہیں آرہی کہ کسی طرح حسب کچھ بحال کریں اور آگے بڑھیں۔ یا شاید آپ کسی بیماری کی وجہ سے پریشان ہیں اور ڈاکٹر کے پاس جانے کا کوئی ذریعہ نہیں ہے۔ میں جانتی ہوں کہ بہت سے لوگ دہاڑی دار ہیں اور یہ نہیں جانتے کہ اگلے و ۔ کا کھانا کہاں سے آئے گا۔
کیوں خدا کیوں؟
دباؤ کے بارے میں سیدھی سیدھی باتیں
عدمِ تحفظ کے بارے میں سیدھی سیدھی باتیں
خوف نہ کر
آپ کو خدا کی طرف سے مسح کیا جاتا ہے کہ وہ ہر دن اس آزادی میں جیئے جس کا ارادہ آپ کے لئے تھا
پریشانی کے بارے میں سیدھی سیدھی باتیں
خوف کے بارے میں سیدھی سیدھی باتیں
کب خدایا کب؟
اطمینان
افسردگی کے بارے میں سیدھی سیدھی باتیں
شکستہ دلوں کی شفا
جب آپ یقین کرتے ہیں کہ خدا آپ کے بارے میں کیا کہتا ہے تو ، آپ کا حال اور مستقبل معجزانہ طور پر خدا کے خدائی منصوبے کی عکاسی کرنے کے لئے بدل جائے گا۔
رد کیے جانے کی اصل وجہ
خدا کہتا ہے کہ تم قیمتی ہو۔ آپ کو خدا نے چنا تھا۔ یقین نہ کریں کہ دوسرے آپ کے بارے میں کیا کہتے ہیں یا شیطان آپ کے بارے میں کیا کہتا ہے۔
خود پر احسان کیجیے معاف کیجیے
کیونکہ ہمیں خدا کی مغفرت موصول ہوئی ہے ہم دوسروں کو معاف کر سکتے ہیں جو ہمارے خلاف گناہ کرتے ہیں یا کسی بھی طرح سے ہمیں نقصان پہنچاتے ہیں